لاہور: گینگ ریپ واردات پر پولیس کا فوری ایکشن، 2 گھنٹے کے دوران 3 ملزمان گرفتار
لاہور میں گینگ ریپ کے سنگین واقعے پر ہیر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
بی آر بی نہر، ہیر کے قریب پیش آنے والے واقعے میں پولیس نے جدید تفتیش اور متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ملزمان کو ٹریس کیا، صرف دو گھنٹوں میں پولیس نے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کینٹ نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں زین، دانش اور سفیان عرف بکری شامل ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر نشہ آور اشیا استعمال کر کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملزمان کے خلاف دفعہ 375-A کے تحت مقدمہ درج، واقعے کے مختلف پہلوؤں پر مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان کینٹ نے کہا کہ کمسن بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔
Find Your Interest
- 제로베이스원 EMP "다이나믹 듀오와 협업 뜻 깊어..새로운 자극" [일문일답]
- "전화 한 통 없었다" 한국행도 불발, 은퇴하려고 했는데…터너 타임 안 끝났다, 멕시코서 특별한 1년 '현역 연장' 의지
- 도쿄에 뜨는 사직 스쿠발, '12G 연속 무승' 한일전 첫 선발 출격…'탈락 위기' 난세 에이스 보여줄 수 있나 [APBC]
- '뉴진스 민지 닮은' 방예원, 배우 데뷔 "KCM 신곡 뮤직비디오 출연"('케가네')
- ‘슈퍼스타’ 음바페 이탈리아전 결장 확정…지단 감독 "어떤 위험도 감수하지 않겠다”
- 김혜윤, 장나라한테 안 진다...노려보다가 웃다가 "둘이 닮아" ('굿파트너2')
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- 주지훈, ‘재혼황후’ 의상 논란에 입 열었다 “이렇게까지 시스루여도 되나”[핫피플]
- ‘초대박’ 구자욱 몸값 폭등 조짐! “1년 내내 공격 막혀” 두산도 영입전 참전? “타격 보강 시급, 진지하게 검토 중”
- [공식발표] ‘SK→KIA→SSG’ 37살 우승 포수 전격 방출…‘고작 30살’ 거포 유망주 은퇴 선언 ‘SSG 선수단 칼바람’






