ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے ساف فٹبال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی، میزبان بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، جہاں اب روایتی حریف بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ ہوگا۔
ڈھاکا کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش کا بال پر زیادہ قبضہ رہا، تاہم پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے متعدد حملے ناکام بنائے۔
میچ کے 86ویں منٹ میں عبدالصمد ارشد نے حریف دفاع کو چکمہ دے کر بائیں پاؤں سے شاندار گول اسکور کیا اور پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلادی۔
میچ کے آخری لمحات میں بنگلادیش نے مقابلہ برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم پاکستانی دفاع نے برتری برقرار رکھی۔ اس دوران تماشائیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور بنگلادیشی کھلاڑیوں کی پاکستانی فٹبالرز سے تلخ کلامی کے واقعات بھی پیش آئے، تاہم پاکستان ٹیم نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے ایک صفر سے کامیابی حاصل کی۔
نولبرٹو سولانو کی کوچنگ میں پاکستان اب پہلی بار ساف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے سے صرف ایک فتح دور ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
Timeline
- ‘চাপ সামলাতে পারেনি বাংলাদেশ’ 整合
- ১ গোলে হেরে সাফ ফাইনালের স্বপ্নভঙ্গ বাংলাদেশের 整合
- হৃদয় ভাঙল বাংলাদেশের, এত ভালো দল নিয়েও খেলা হলো না ফাইনাল 整合
- মাঝরাতে ই-মেইল পেয়েছিলেন, ক্ষোভে সাফ ছাড়ার ঘোষণা শ্রীলঙ্কা কোচের 整合
- শ্রীলঙ্কাকে ৪–০ গোলে হারিয়ে সেমিফাইনালে বাংলাদেশ 整合
- ساف چیمپئن شپ: بھارت کی مالدیپ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینی 转载
- আয়োজক হিসেবে আপনি বলতে পারেন না এই খাবারই খেতে হবে: ভারতীয় কোচ 转载
- ভারতের ১৫–তে ১৫, মালদ্বীপের বিদায় 转载
Time Slices
- T0 2 篇 2026-11-15 02:50
- T+2h 4 篇 2026-11-15 02:50
- T+12h 8 篇 2026-11-15 02:50
- T+24h 8 篇 2026-11-15 02:50
Conclusion
该事件汇聚 9 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Copa do Mundo Feminina 2027: ingressos custam a partir de R$ 30; veja como comprar
- Congresso muda orçamento em favor da Copa do Mundo de futebol feminino
- Além da Bolsa: como dólar e juros altos podem ameaçar investimentos e empregos
- A parte da força de trabalho da Tesla e da Amazon que nunca cansa (nem pede salário)
- Binance prevê retomada total dos saques até a próxima semana
- Qualidade do ar atinge nível péssimo em cidades do Amazonas afetadas por fumaça de queimadas
- Pane aérea nos EUA: governo afirma que troca de cabos para fibra óptica causou apagão
- Trump planeja levar Musk em sua viagem à Ásia e deve evitar falar sobre o caso da Nvidia






