سابق افغان عہدیدار پرقاتلانہ حملہ، افغان طالبان انٹیلی جنس ملوث، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق افغان عہدیدار پرقاتلانہ حملے میں افغان طالبان انٹیلی جنس کے ملوث ہونے کےشواہد سامنے آگئے.
معروف ایرانی جریدے ایراف کے مطابق ایران کے شہر مشہد میں سابق افغان صدارتی مشیراحمد خان غوری پر حملہ کرنے والا دہشت گرد طالبان انٹیلی جنس کا ایجنٹ نکلا.
یکم نومبر کو احمد خان غوری کو نشانہ بنانے والے خودکش بمبار کو کابل سے براہ راست احکامات موصول ہوئے تھے.
طالبان انٹیلی جنس کے ایجنٹ نے بطور مہمان رسائی حاصل کرکے سابق افغان صدارتی مشیر کی رہائش گاہ میں دھماکہ کیا تھا.
اس سے قبل بھی طالبان سرحد پار دہشت گردی کے ذریعےایران میں موجود سیاستدان معروف غلامی اورسابق افغان جنرل اکرم الدین سری کو نشانہ بن چکے ہیں.
Find Your Interest
- How to Choose the Best Tech Stack for Your Needs
- '그 전엔 어땠길래' 손흥민의 반전 고백 "사우디전, 그동안 못보여준 모습 팀으로 보여줬어"
- 클린스만이 선녀였다! '고집스런 라인업+이강인도 죽이는 전술' 모레노, 연장할 이유가 보이지 않는다
- 노마크서 홈런, 슈팅 각에서 패스...'아니다, 아니다 했는데' 손흥민, 이제 진짜 '에이징 커브'가 현실로[사우디전]
- '도하 대충격, 무려 42년 만 3실점 와르르' 모레노의 한국 또 졸전, 사우디아라비아에 2-3 패..손흥민-이강인-김민재 '간판'들 너무 실망스럽다
- [사우디전]이대로 질 수 없다! 황희찬 컷백→이재성 마무리...한국, 사우디에 2-3 추격(후반 24분)
- [사우디전]이럴 수가! 3분 만에 또 다시 실점, 사우디 상대 42년 만의 3실점 '대굴욕'...한국, 사우디에 1-3 끌려가(후반 14분)
- [사우디전]대충격! 동점 만든지 9분 만에 다시 실점...한국, 사우디에 1-2로 끌려가(후반 11분)
- [사우디전]후반 모레노 시작? 오현규, 환상 동점골 '폭발'...한국, 사우디와 1-1[후반 5분]






