محمد یوسف اور ثناء میر کو پی سی بی کی جانب سے بڑا عزاز حاصل
محمد یوسف اور ثناء میر پی سی بی ہال آف فیم 2025 میں شامل کر لیے گئے، دونوں کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔
محمد یوسف کا انتخاب آزادانہ اور شفاف ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا جبکہ ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت کی بنیاد پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا۔
محمد یوسف اور ثناء میر سے قبل پی سی بی ہال آف فیم میں 14 عظیم کھلاڑی شامل تھے۔
عبدالقادر، عبدالحفیظ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، عمران خان، انضمام الحق اور جاوید میانداد، مصباح الحق، مشتاق محمد، سعید انور، وسیم اکرم، وقار یونس، یونس خان اور ظہیر عباس بھی ہال آف فیم میں شامل ہیں۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے 381 انٹرنیشنل میچوں میں 17 ہزار 300 رنز بنائے۔ انہوں نے 2006 میں ٹیسٹ کرکٹ میں 1,788 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے 226 انٹرنیشنل میچوں میں 240 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ 2,432 رنز بھی بنائے۔ ثناء میر کی قیادت میں پاکستان نے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں طلائی تمغے جیتے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ محمد یوسف اور ثناء میر کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، دونوں کھلاڑیوں نے فخر کے ساتھ پاکستان کی نمائندگی کی اور اپنی کارکردگی سے ملکی کرکٹ میں منفرد مقام بنایا۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 13:48
- T+2h 1 篇 2026-11-15 13:48
- T+12h 1 篇 2026-11-15 13:48
- T+24h 1 篇 2026-11-15 13:48
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- 이억원 금융위원장, 스위스·독일·영국 방문… 글로벌 금융협력 강화
- 김지원 ‘닥터X’ 20% 벽은 높았다..‘김부장’ 못 넘고 15.2%로 마무리 [Oh!쎈 이슈]
- 최예나, 사브리나 카펜터 표절? 오마주?..MMA 무대·의상에 ‘시끌’ [Oh!쎈 이슈]
- "언젠가 걸려" 감스트 경고 3일만에..세무사 수석 합격자, AI 부정행위 자백 '충격' [Oh!쎈 이슈]
- 남의 돈 2200만원 갖고 '장난'이라는 김승우→'술타기'로 재판 가는 이재룡...술로 얼룩진 중년 배우들 [Oh!쎈 초점]
- 모델 한혜진, 15년 전 부케 받았으나 싱글···'임세미 부케' 풍자 "큰일났네"('한헤진')
- 서인영, 15년 만의 재회서 “무서워서 피해 다녔다” 폭로…더 순해지란 말에 “지금은 안 순해요?”
- "2군 실내 연습장, 우리만 없다" 日 캠프에서 떠올린 현실…15년 째 진전 0%, NC의 답답한 속내 [오!쎈 오키나와]
- 금감원, 내주 ‘세계 투자자 주간’서 AI 금융사기 예방 체험관 운영
- カン・ミナ、1カ月で13キロ減量…ダイエット法公開「皮膚だけはまとも」





