لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگیا، شہر میں فضائی آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہوگئی۔
عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بھارت کا شہر کولکتہ 253 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا 190 انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
پنجاب اے کیو آئی ڈیش بورڈ کے مطابق صبح 8 بجے لاہور کا فضائی آلودگی کا انڈیکس 293 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ گزشتہ روز اسی وقت یہ شرح 271 تھی۔
پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں وہاڑی 334 اے کیو آئی کے ساتھ پہلے، پاکپتن 321 کے ساتھ دوسرے اور قصور 311 انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا، جبکہ لاہور 293 اے کیو آئی کے ساتھ چوتھے نمبر پر تھا۔
لاہور میں ملتان روڈ 424 اے کیو آئی کے ساتھ شہر کا آلودہ ترین مقام ریکارڈ کیا گیا، سفاری پارک میں 391 اور ایجرٹن روڈ پر 333 انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔
اسی طرح کاہنہ نو میں اے کیو آئی 325، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 299، شاہدرہ میں 288 اور برکی روڈ پر 286 ریکارڈ کیا گیا۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 13:57
- T+2h 1 篇 2026-11-15 13:57
- T+12h 1 篇 2026-11-15 13:57
- T+24h 1 篇 2026-11-15 13:57
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- 최예나, 사브리나 카펜터 표절? 오마주?..MMA 무대·의상에 ‘시끌’ [Oh!쎈 이슈]
- 김지원 ‘닥터X’ 20% 벽은 높았다..‘김부장’ 못 넘고 15.2%로 마무리 [Oh!쎈 이슈]
- 고경표 음주운전에 ‘보검매직컬2’→‘대탈출’ 날벼락..직접 입 열고 사과할까 [Oh!쎈 이슈]
- '음주운전' 고경표 삭제하고 '놀뭐'는 웃었다..올해 최고 시청률 경신[Oh!쎈 이슈]
- "집안 이슈" 민혜연, 한달 전 티 낸 임신..♥주진모 7년 공백기 지운 경사[Oh!쎈 이슈]
- 김지원, 또 미담..'닥터X' 니마·바라카 친남매에 선물 공세 "한없이 배려" [Oh!쎈 이슈]
- '고우림♥' 김연아, 아니라고 했는데..두 달째 뭐만 하면 '임신설' 꼬리표[Oh!쎈 이슈]
- 김민, ‘나혼산’ 떴더니 마당엔 낯선 차·SNS엔 가짜 계정…“법적 조치” 경고 [Oh!쎈 이슈]
- 남의 돈 2200만원 갖고 '장난'이라는 김승우→'술타기'로 재판 가는 이재룡...술로 얼룩진 중년 배우들 [Oh!쎈 초점]
- '100일의 거짓말' 김유정X박진영 vs '연애 박사' 추영우X김소현…'2026 에이판' 베스트 커플 격돌





