مشتعل جتھہ تیار کرکے پرتشدد کارروائی کی منصوبہ بندی کا الزام ، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما لاہور سے گرفتار
مشتعل جتھہ تیار کرکے پولیس اور اسلام آباد کی جانب پر تشدد کارروائی کی منصوبہ بندی کے الزام پر ڈیفنس میں درج مقدمہ کی نامزد ملزمہ فاطمہ حیدر لاہور سے گرفتار کرلی گئیں۔
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو منصوبہ بندی کا ماسٹر قرار دیا گیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزمہ کو کوئنز روڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء کی مشتعل جتھے تیار کرنے کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی، فاطمہ حیدر کے خلاف ڈیفنس اے میں بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
事件时间切片
- T0 2 篇 2026-11-12 14:01
- T+2h 2 篇 2026-11-12 14:01
- T+12h 2 篇 2026-11-12 14:01
- T+24h 2 篇 2026-11-12 14:01
事件结论
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
置信度:low





