برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے پر مشتبہ ڈرونز کی سرگرمی، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے
برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے ایک اہم فوجی اڈے کے اوپر غیر مجاز ڈرونز کی مشتبہ سرگرمی سامنے آنے کے بعد امریکی فوج کے سکیورٹی اہلکاروں نے ہنگامی کارروائی شروع کردی۔
واقعے کے دوران فوجی اہلکاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور عمارتوں کے اندر پناہ لینے کی ہدایت کی گئی، جبکہ اڈے پر سکیورٹی الرٹ مزید سخت کردیا گیا۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ شام کو مشرقی انگلینڈ کی کاؤنٹی سفوک میں واقع رائل ایئر فورس لاکن ہیتھ (RAF Lakenheath) میں پیش آیا۔
امریکی فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ فوجی سکیورٹی اہلکاروں نے اڈے کے اوپر مشتبہ اور غیر مجاز ڈرون سرگرمی کا جواب دیتے ہوئے حفاظتی اقدامات کیے۔
ترجمان کے مطابق امریکی فوجی اہلکار، طیارے اور فوجی تنصیبات اس واقعے سے محفوظ رہے اور کسی قسم کے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
Find Your Interest
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- [사진]문무 장혁, 전쟁의 신 연개소문
- '유관 DNA'가 장충에서 상암, 다시 장충으로...'기동매직' 장충 시구 출격, 'K리그1 우승' FC서울 선수단 초청
- 「優勝DNA」再び奨忠へ…キム・ギドン監督が始球式
- [사진]FC 서울, GS칼텍스 우승하세요
- [사진]FC서울 김기동 감독-김진수, 배구 실력도 최고
- [사진]FC서울 김기동 감독-김진수, GS칼텍스에 우승 기운 전달
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- [사진]추격의 홈런 쩡성안
- [사진]추격의 홈런 허용하는 이로운






