لاہور، داتا دربار انڈر پاس میں ریت سے بھرا ڈمپر الٹ گیا
لاہور میں داتا دربار انڈر پاس کے نیچے ریت سے بھرا ڈمپر الٹ گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاعات کے مطابق ڈمپر نمبر LEI-17-8411 ریت لے کر جا رہا تھا کہ داتا حضور انڈر پاس کے نیچے الٹ گیا۔ ڈمپر کے ہیلپر نے ڈرائیور کی شناخت پولی گجر کے نام سے بتائی ہے جو روڑاں والا، خانقاہ ڈوگراں کا رہائشی ہے۔
حادثے کے باعث داتا دربار انڈر پاس کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے میں ڈرائیور سمیت کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
Find Your Interest
- 18面.11月18日(金)今週掲載の記事からサンスポ音声局がピックアップして読み上げ!約10分で今週のサンスポがだいたい分かります!?
- [포토] 에이티즈, UP!
- [포토] 에이티즈, 미니 15집 ‘골든 아워 : 파트 6(GOLDEN HOUR : Part.6)’
- [포토] 에이티즈, 골든 아워 : 파트 6(GOLDEN HOUR : Part.6)
- [포토] 에이티즈 산, 설렘 주의보
- [포토] 에이티즈 산, 비주얼 한 단계 UP
- [포토] 에이티즈 산, 대세
- [포토] 에이티즈 종호, 가요계 정상 향해
- [포토] 에이티즈 산, 시크한 눈빛
- [포토] 에이티즈 윤호, 하늘 위로






