پی پی کی خاتون مرکزی رہنما فریال تالپور کے لاہور میں ڈیرے، اہم پارٹی اجلاس
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر مرکزی رہنما فریال تولپور نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے جہاں اُن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور پنجاب کے تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس میں سابق وزیراعظم اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف، سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ اور شہزاد سعید چیمہ شریک ہوئے۔
اس کے علاوہ رانا فاروق، چوہدری محمد ریاض، ندیم اصغر کائرہ، پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری اور دیگر رہنماؤں ایم پی ایز نرگس فیض ملک، نیلم جبار اور عائشہ چوہدری، سہیل انور سیال اور رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید بھی موجود تھیں۔
اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مطابق فریال تالپور کے دورۂ لاہور کے دوران پارٹی رہنماؤں، تنظیمی عہدیداران، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی جبکہ سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔
Find Your Interest
- Walmarts early Black Friday sale is live: Save on Apple AirPods, Hisense TVs, Lego, and more
- Hey, Prime members: Take 50% off Amazons brand-new Alexa+ devices
- Don’t Paint Those Walls—Why White is Still the Most Sophisticated look of 2026
- BB vê rentabilidade ainda pressionada no curto prazo, mas promete medidas
- Jensen Huang : une troisième liaison révélée, cette fois avec une autre salariée de Nvidia
- The Dream of Quibi Lives On
- Краєвид Одеси. Ілюстративне фото: Вікіпедія
- Краєвид Одеси. Ілюстративне фото: Вікіпедія
- ‘ML 오퍼 거절→5억에 韓 잔류’ 18세 내야수 벌써 대박 예감, 국민 우익수 왜 감탄했나 “기본기+파워+기술 다 갖춘 선수”
- '세계 1위가 116위에 무너졌다' 韓 남복 충격 이변...서승재-김원호, '신생 조' 진용-조송현에 덜미→"덜 알려진 동료에게 패했다"
