کانفرنس کے موقع پر پزشکیان شریک ممالک کے رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور تبادلہ خیال بھی کریں گے
صحافیوں نے پی سی بی اور کیٹرنگ حکام کو بتایا ہے کہ کھانا غیر معیاری اور ٹھنڈا ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا
گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کی اور کسانوں کو مقررہ امدادی قیمت کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی
ترک صدر رجب طیب اردوان اور یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا
اچھے کاموں کی تعریف کا مطلب یہ نہیں کہ حکومت کی تمام پالیسیوں کو درست قرار دے دیا جائے، ترجمان مسلم لیگ ق
روز رات بارہ بجے قیمت تبدیل ہونے سے عوام کو پتہ ہی نہیں چلتا، پرائس فکسنگ سے باہر نکلنے کی تحریری سفارش حکومت کو دی ہے
مسلح افراد نے پولیس کی گاڑیوں کو بھی جلادیا، شہدا میں ڈی ایس پی حیدر زمان، سب انسپکٹر مختیار شامل
بلاول بھٹو زرداری 20 نومبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت سبسڈی رقم کی فراہمی کا افتتاح کریں گے
انہوں نے بتایا کہ بہن کے انتقال کی خبر نے میرا کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی