IAISO 我和AI很快乐网
  • 首页
  • 关于
  • 百科词典
  • 评价
  • 商机
  • 豆列
  • 广场
  • 什么最爱搜
  • عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ ہونا چاہیے تاکہ قانون طاقتور کی خواہش کا غلام نہ ہو، جسٹس جمال مندوخیل
    发表于 2026-11-12

    آئین کے تحت اختیارات کسی کے ذاتی ملکیت نہیں ہوتے بلکہ ایک امانت ہوتے ہیں، اپنے اعزاز میں ریفرنس سے خطاب

    محمود اچکزئی سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی اہم ملاقات
    发表于 2026-11-12

    ملاقات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا

    ٹرمپ کے 10 ارب ڈالر کے ہتکِ عزت مقدمے میں بی بی سی کو بڑا دھچکا، عدالت نے درخواست مسترد کردی
    发表于 2026-11-12

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر عدالتی فیصلے کو اپنی بڑی فتح قرار دیا

    ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ
    发表于 2026-11-12

    معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری کامیابی کے ساتھ سائبر صلاحیتوں کا بھی اظہار ہوا، وزیر آئی ٹی

    ڈی آئی خان؛ تبلیغی جماعت کے افراد کی کوچ اور موٹر سائیکل میں حادثہ، 3افراد جاں بحق
    发表于 2026-11-12

    حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 مسافر زخمی ہوگئے

    شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کی زندگی میں کوئی نیا شخص آگیا؟ جانیے
    发表于 2026-11-12

    اس موقع پر فرح خان نے انکشاف کیا کہ ان کے کئی دوست اکثر پوچھتے ہیں کہ کیا ثانیہ واقعی سنگل ہیں

    کولکتا سے ممبئی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی، پراسرار نوٹ برآمد
    发表于 2026-11-12

    سکیورٹی اہلکاروں نے طیارے کی تلاشی شروع کردی تاکہ کسی ممکنہ خطرے کا پتا لگایا جاسکے

    ایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی
    发表于 2026-11-12

    مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں

    رسل برانڈ کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں سزا، ایلون مسک حمایت میں سامنے آگئے
    发表于 2026-11-12

    رسل برانڈ مقدمے کے دوران اپنے خلاف الزامات کی تردید کرتے رہے۔

    افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جانے دیں گے، محسن رضائی
    发表于 2026-11-12

    رضائی کا یہ بیان ایران کے جوہری پروگرام اور افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے متعلق جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے

    首页 上一页 1 ... 5 6 7 ... 205054 下一页 尾页
    声明:本站所有资源由用户提供,仅供其他用户学习使用,不得作商业使用。版权归原创作者,文责自负,不代表本站观点。如无意涉权或不当观点,联系即删,绝不含糊。
    © 2026 IAISO 我和AI很快乐网