Current
·
C2
·2026-11
پنجاب کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے 34 نجی میڈیکل کالجوں کی سلیکشن لسٹ جاری کی ہے.
ایم بی بی ایس کیلئے کم سے کم میرٹ 75.1354 فیصد رہا. العلیم میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ جبکہ سہارا میڈیکل کالج نارووال کا سب سے کم رہا.
پنجاب کے 34 نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 4500 نشستوں پر داخلے دیے جا رہے ہیں. یو ایچ ایس نے اوپن میرٹ اور اوورسیز پاکستانیوں کے کوٹے کی الگ الگ سلیکشن لسٹیں جاری کیں.
العلیم میڈیکل کالج لاہور 91.6051، شالامار میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 91.4768 فیصد رہا. شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج 90.0909، ایف ایم ایچ کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور کا میرٹ 89.725 فیصد رہا. لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج 88.6528، اختر سعید میڈیکل کالج راولپنڈی کا 87.1167 فیصد رہا.
اختر سعید میڈیکل کالج لاہور 87.0404، راشد لطیف میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 86.2028 فیصد رہا. یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور 83.9361، رہبر میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 83.75 فیصد رہا. وطیم میڈیکل کالج راولپنڈی 83.5364، عزیز فاطمہ میڈیکل کالج فیصل آباد کا 83.50 فیصد رہا.
سینٹرل پارک میڈیکل کالج لاہور 82.5091، ابو عمارہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا 82.1639 فیصد رہا. ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج 81.5101، آر ایل کے یو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا 81.4972 فیصد رہا. ایوسینا میڈیکل کالج لاہور 81.4389، سیالکوٹ میڈیکل کالج کا 81.425 فیصد رہا. کانٹی نینٹل میڈیکل کالج لاہور 81.1667، بختاور امین میڈیکل کالج ملتان کا 80.9091 فیصد رہا.
عذرا ناہید میڈیکل کالج لاہور 80.2222، پاک ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج کا 79.0778 فیصد رہا. یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد 78.8722، انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج فیصل آباد کا 77.6167 فیصد رہا. یونیورسٹییکل کالج سیالکوٹ 77.5861، ابواء میڈیکل کالج فیصل آباد کا 77.0253 فیصد رہا.
آر وائی کے میڈیکل کالج رحیم یار خان 76.9737، آمنہ عنایت میڈیکل کالج شیخوپورہ کا 76.3212 فیصد رہا. ایم اسلام میڈیکل کالج گوجرانوالہ 76.25، نیاز ی میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ 75.8833 فیصد رہا.
کوئینز میڈیکل کالج قصور 75.8131، شاہدہ اسلام میڈیکل کالج لودھراں کا 75.7917 فیصد رہا. رائے میڈیکل کالج سرگودھا 75.6091، سہارا میڈیکل کالج نارووال کا میرٹ 75.1354 فیصد رہا.اوورسیز کوٹے میں سب سے زیادہ میرٹ عذرا ناہید میڈیکل کالج لاہور کا 78.6758 فیصد رہا. اوورسیز کوٹے میں سب سے کم میرٹ اختر سعید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کا 59.5572 فیصد رہا.
اوورسیز کوٹے کی فہرست میں مجموعی طور پر 183 نشستیں الاٹ کی گئی ہیں. منتخب امیدواروں کو داخلہ یقینی بنانے کے لیے ابتدائی طور پر 6 لاکھ روپے فیس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی.
امیدوار چالان یو ایچ ایس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے 21 نومبر تک مقررہ فیس جمع کرا سکیں گے.
Find Your Interest
- Cubs World Series Champions Lester & Arrieta Join 2027 HoF Ballot
- Bolles girls fourth in 1A golf; Episcopal's Sahana Chokshi ties for sixth
- Michigan Women’s Basketball Favored by Jaw-Dropping Amount of Points Against Niagara
- Fenerbahçe'de çalışmıştı: Mario Branco'ya 75 gün ceza!
- Pony AI Inc. (PONY) Stock: Q3 Revenue Surges 75% as Net Loss Hits $136M
- 28 New Fashion Books Worth Gifting This Holiday Season
- Jelang RDG November 2026, BI Dinilai Perlu Pertahankan Suku Bunga Acuan 5,75 Persen
- Nvidia 2028 mali yılı büyüme beklentisini yüzde 75'e yükseltti
- Dubai Basketball - Anadolu Efes: 80-75 (Maç sonucu-yazılı özet)
- Dubai Basketball - Anadolu Efes: 80-75 (Maç sonucu-yazılı özet)
Current
·
C2
·2026-11





