اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول سے متعلق الیکش کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے حکم امتناع جاری کر دیا۔
عدالت نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے 26 نومبر تک الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق انتخابی شیڈول معطل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخاب کا الیکشن شیڈول 26 نومبر تک معطل کر دیا گیا۔
وکیل درخواست گزار کے مطابق الیکشن کمیشن قانونی طور پر منصفانہ، صاف اور شفاف انتخابات کروانے کا زمہ دار ہے۔ شہری امجد علی نے عادل عزیز قاضی ایڈوکیٹ کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Timeline
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-14 02:21 اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
- T+2h 3 篇 2026-11-14 04:21 اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل IHC suspends Islamabad local govt election schedule وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا
- T+12h 3 篇 2026-11-14 14:21 اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل IHC suspends Islamabad local govt election schedule وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا
- T+24h 3 篇 2026-11-15 02:21 اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل IHC suspends Islamabad local govt election schedule وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا
Conclusion
该事件汇聚 3 个来源,平均可信度 43%
Confidence: medium





