یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین؛ پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ
پاکستان نے فلسطینی ریاست کی آزادی کے اعلان کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر فلسطین کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
🇵🇰🤝🇵🇸 On the occasion of the 38th anniversary of the Declaration of Independence of the State of Palestine🇵🇸, the Government and people of Pakistan extend their heartiest felicitations to the Government and people of the State of Palestine🇵🇸.
Pakistan reaffirms its steadfast… pic.twitter.com/7F25tZbo2i
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) November 15, 2026
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت اور پاکستانی عوام اس اہم موقع پر فلسطینیوں اور ان کی حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
دفتر خارجہ نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت پر ثابت قدم ہے اور ایک آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے۔
Find Your Interest
- KOSPI9000台で発行の高利回りELS、来月から満期…半導体株急落で損失警戒
- 5大銀行のマイナス通帳残高44兆ウォン…4年3カ月ぶり高水準
- 5대 은행 마통 44조원… 4년 3개월 만에 최대
- 韓国ICT輸出、10月703億ドル…半導体好調で増加率過去最高
- 10월 ICT 수출 703억 달러… 반도체 효과로 성장률 사상 최고
- 50대男 손에 숨진 15세 소녀… 아들이 성폭행, 내연녀는 성매매 강요
- 50代男に殺害された15歳少女…息子が性的暴行、内縁女性は売春強要
- Puzzle Solutions Edition 2158
- 10월 전·월세 물가 1.4% ↑… 4년 만에 최대 상승 폭
- 10月の伝貰・月貰物価1.4%上昇…4年ぶり最大幅





