خیبر پختونخوا؛ زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیز
زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، منصوبے کی مجموعی فزیکل پیش رفت 17.36 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ منصوبے کے مختلف حصوں پر پائلنگ، ریٹیننگ وال کی بنیادوں، پلرز، پائل کیپس اور گرڈرز کی تعمیر سے متعلق کام جاری ہے۔
اس کے علاوہ بجلی کی اوورہیڈ تاروں کی منتقلی کا عمل بھی جاری ہے۔
صوبائی حکومت عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی، ٹریفک کے دباؤ میں کمی اور جدید انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ صوبے میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری، شہری ترقی اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا عکاس ہے۔
منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور اب تک اس کی مجموعی فزیکل پیش رفت 17.36 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جبکہ منصوبے کی تکمیل کے لیے 30 اپریل 2027 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
Find Your Interest
- Apple’s rumored glasses need a Siri AI I can actually rely on
- Apple’s new health AI app is a study, not your doctor
- openclaw 2026.10.1
- Siri is a Gemini
- Bring back the iBook, you cowards
- Apple's HomeView has an app problem
- openclaw 2026.9.9
- openclaw 2026.9.5
- How do you fact-check an AI?
- Plug-and-play AI for your own projects





