ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین میں نصب امریکی ابتدائی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔
اگر اس دعوے کی تصدیق ہوتی ہے تو ستمبر کے اوائل کے بعد خلیجی ملک میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے سے متعلق یہ اپنی نوعیت کا پہلا دعویٰ ہوگا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایران کے جنوبی علاقے میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر مبینہ فضائی حملے کے جواب میں کی گئی۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایران کے صوبے ہرمزگان کے ضلع سیریک میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے ردعمل میں بحرین میں امریکی ریڈار پر کارروائی کی گئی۔
تاہم ایرانی دعوے میں ریڈار کو پہنچنے والے نقصان یا حملے کے نتائج سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع میں بظاہر عارضی اور نازک وقفہ موجود ہے۔ یہ جنگ 28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع ہوئی تھی اور بعد ازاں خطے کے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی دعوے پر امریکا اور بحرین کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اس لیے بحرین میں امریکی ریڈار کو نشانہ بنائے جانے اور اسے پہنچنے والے ممکنہ نقصان کی آزادانہ تصدیق تاحال نہیں ہوسکی۔
Timeline
Time Slices
- T0 4 篇 2026-11-15 22:18 ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر سیریک پر فضائی حملہ، سرکاری میڈیا کا دعویٰ বাহরাইনে যুক্তরাষ্ট্রের রাডার স্থাপনায় হামলা চালিয়েছে ইরান ایران کا بحرین میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- T+2h 4 篇 2026-11-16 00:18 ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر سیریک پر فضائی حملہ، سرکاری میڈیا کا دعویٰ বাহরাইনে যুক্তরাষ্ট্রের রাডার স্থাপনায় হামলা চালিয়েছে ইরান ایران کا بحرین میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- T+12h 4 篇 2026-11-16 10:18 ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر سیریک پر فضائی حملہ، سرکاری میڈیا کا دعویٰ বাহরাইনে যুক্তরাষ্ট্রের রাডার স্থাপনায় হামলা চালিয়েছে ইরান ایران کا بحرین میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- T+24h 4 篇 2026-11-16 22:18 ایران کا بحرین میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر سیریک پر فضائی حملہ، سرکاری میڈیا کا دعویٰ বাহরাইনে যুক্তরাষ্ট্রের রাডার স্থাপনায় হামলা চালিয়েছে ইরান ایران کا بحرین میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Conclusion
该事件汇聚 4 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- [사진]문무 장혁, 전쟁의 신 연개소문
- 강수정, 20년째 '머리 스타일 바꾸라'는 오지랖에 "너나 바꿔”..."이마 좁고 못생겨"
- “수준 차이 더 벌어질 수도 있어” 한일전 12연패에 이승엽 작심발언, APBC 결승전 승리가 절실하다
- '한일전 12연패라니' 또 동점 만들고 5-9 분패, 한국만 한 번도 못 이겼다…대만 잡아도 결승행 모른다 [APBC 리뷰]
- [사진]오세연-실바, '발로 살려야 돼''
- [사진]오세연, 속공이다
- [사진]오세연, 속공엔 블로킹으로
- [사진]오세연, 블로킹 득점이야





