Current
·
C2
·2026-11
انگلینڈ نے آٹھ سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
انگلینڈ نے ہوبارٹ کے بیلیریو اوول میں پہلی مرتبہ ون ڈے میچ جیت کر آٹھ سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی۔
بیلیریو اوول میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بین ڈکٹ (133)کی شاندار سنچری اور ول جیکس (59) کی نصف سنچری کی مدد سے 328 رنز بنائے۔
ٹام بیٹن 44 رنز بنا کر نمایاں رہے تاہم دیگر کوئی بلے باز بڑی اننگز نہیں کھیل سکا۔
آسٹریلیا کی جانب سے جیک ایڈورڈز نے 4، میٹ رینشا نے 3 جبکہ زیویئر بارٹلیٹ، کوپر کونولی اور ٹریوس ہیڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 46.5 اوورز میں 231 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ میٹ رینشا 55 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ایلکس کیری 37 اور جیک ایڈورڈز 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی جانب سے سونی بیکر نے 4، لیام ڈوسن نے 3 جبکہ گس ایٹکنسن اور کپتان ہیری بروک نے ایک وکٹ حاصل کی۔
اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔
Event trace
Timeline
Time Slices
- T0 3 篇 2026-11-18 19:58 پہلا ون ڈے: مہلی بیئرڈمین کی ڈیبیو پر شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی انگلینڈ نے آٹھ سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی England thrash Australia to win ODI series
- T+2h 3 篇 2026-11-18 21:58 پہلا ون ڈے: مہلی بیئرڈمین کی ڈیبیو پر شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی انگلینڈ نے آٹھ سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی England thrash Australia to win ODI series
- T+12h 3 篇 2026-11-19 07:58 پہلا ون ڈے: مہلی بیئرڈمین کی ڈیبیو پر شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی انگلینڈ نے آٹھ سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی England thrash Australia to win ODI series
- T+24h 3 篇 2026-11-19 19:58 پہلا ون ڈے: مہلی بیئرڈمین کی ڈیبیو پر شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی انگلینڈ نے آٹھ سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی England thrash Australia to win ODI series
Conclusion
该事件汇聚 3 个来源,平均可信度 43%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Links #15
- My AI policy [blog]
- Accessibility foundations
- Harvest Moonday
- Everything Is An API Now
- When to use tabindex='0'
- Going Lean
- Death, Growth and Payments: My 18 months as a Rotational Product Manager
- The Case for Standardized Error Handling in Your Web Application’s APIs
- Github and Open-source Is a Boon for the Underprivileged
Current
·
C2
·2026-11





