Current
·
C2
·2026-11
بچوں کے دانتوں پر بریسز لگوانے کا سوچ رہے ہیں؟ والدین یہ اہم باتیں جان لیں
بچوں کے ٹیڑھے میڑھے دانت سیدھے کرنے کے لیے بریسز اور کلیئر الائنرز کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس علاج کے دوران دانتوں اور مسوڑھوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے۔
بریسز کے تاروں اور بریکٹس میں کھانے کے ذرات پھنس سکتے ہیں جس سے دانتوں میں کیڑا لگنے، مسوڑھوں کی سوزش اور دانتوں پر سفید دھبے بننے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
بریسز لگوانے والے بچوں کے دانتوں کی صفائی کیسے کریں؟
طبی ماہرین نے والدین کو چند اہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
دن میں دو مرتبہ برش کریں: بچوں کو نرم برش اور فلورائیڈ والے ٹوتھ پیسٹ سے دن میں کم از کم دو مرتبہ دانت صاف کرنے کی عادت ڈالیں، خصوصاً بریسز کے اردگرد صفائی یقینی بنائیں۔
دانتوں کے درمیان صفائی: دانتوں کے درمیان پھنسے کھانے کے ذرات نکالنے کے لیے ڈینٹسٹ کے تجویز کردہ فلاس یا مخصوص صفائی کے آلات استعمال کریں۔
میٹھی اشیا کا استعمال محدود کریں: زیادہ میٹھی چیزیں اور مشروبات دانتوں میں کیڑا لگنے کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں، اس لیے ان کا استعمال محدود رکھیں۔
کلیئر الائنرز کی صفائی: اگر بچہ کلیئر الائنرز استعمال کرتا ہے تو انہیں ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق باقاعدگی سے صاف کریں اور دوبارہ لگانے سے پہلے دانتوں کی صفائی یقینی بنائیں۔
ڈینٹسٹ سے باقاعدہ معائنہ کروائیں: بریسز کے دوران دانتوں اور مسوڑھوں کی صحت برقرار رکھنے کے لیے مقررہ وقت پر ڈینٹسٹ سے معائنہ کروانا ضروری ہے۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-18 19:41 بچوں کے دانتوں پر بریسز لگوانے کا سوچ رہے ہیں؟ والدین یہ اہم باتیں جان لیں
- T+2h 1 篇 2026-11-18 21:41 بچوں کے دانتوں پر بریسز لگوانے کا سوچ رہے ہیں؟ والدین یہ اہم باتیں جان لیں
- T+12h 1 篇 2026-11-19 07:41 بچوں کے دانتوں پر بریسز لگوانے کا سوچ رہے ہیں؟ والدین یہ اہم باتیں جان لیں
- T+24h 1 篇 2026-11-19 19:41 بچوں کے دانتوں پر بریسز لگوانے کا سوچ رہے ہیں؟ والدین یہ اہم باتیں جان لیں
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- fix(update): build and serve Git releases outside node_modules (#201917)
- fix: stop openclaw update from bricking a pnpm-linked Git checkout wh…
- fix: Git checkout updates no longer fail before the new release start…
- Critical PHP Security Release
- Short: 27 May 2021
- openclaw 2026.11.10-beta.1
- fix: keep empty chats free of message-loading placeholders (#201495)
- fix: keep the openclaw command and Gateway working after updating a p…
- fix: let the hosted model catalog publish again with the 2026.10.33 e…
- fix: explain the security audit from its info icon on Template and pl…
Current
·
C2
·2026-11





