Current
·
C2
·2026-11
روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان شیر خان اور مدوال کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
کیس کے نئے تفتیشی افسر اعجاز حسین جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ عدالتی حکم پر تفتیشی منتقل کر دی گئی ہے۔
نئے تفتیشی افسر نے عدالت میں کیس کی فائل وصول کی، عدالت نے تفتیش کی منتقلی پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
مقتول کے والد نے عدالتی احکامات کے باوجود کیس کی انوسٹیگیشن تبدیل نا ہونے پر درخواست دائر کی تھی۔
واضح رہےکہ منگھوپیر میں ڈکیتی کے دوران گھر میں فائرنگ سے طالبعلم روشم خان کا قتل ہوگیا تھا، ملزمان نے پولیس وردی بھی پہن رکھی تھی۔
Event trace
Time Slices
- T0 2 篇 2026-11-18 19:11 روشم خان قتل کیس؛ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر دو پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
- T+2h 2 篇 2026-11-18 21:11 روشم خان قتل کیس؛ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر دو پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
- T+12h 2 篇 2026-11-19 07:11 روشم خان قتل کیس؛ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر دو پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
- T+24h 2 篇 2026-11-19 19:11 روشم خان قتل کیس؛ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر دو پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- My AI policy [blog]
- Links #15
- Github and Open-source Is a Boon for the Underprivileged
- Github and Open-source Is a Boon for the Underprivileged
- Everything Is An API Now
- Accessibility foundations
- Going Lean
- Death, Growth and Payments: My 18 months as a Rotational Product Manager
- Manuel Moreale
- Announcing TypeScript 7.1 Beta
Current
·
C2
·2026-11





