Current
·
C2
·2026-11
بھارت: دلہا لگژری گاڑی چھوڑ کر بلڈوزر پر بارات لے آیا، سب حیران
بھارت میں ایک دلہا اپنی شادی کے موقع پر لگژری گاڑی یا گھوڑے کے بجائے بلڈوزر پر سوار ہو کر دلہن کے گھر پہنچ گیا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پیش آیا جہاں عبدالکلام نامی نوجوان نے اپنی بارات کے لیے روایتی سواری کے بجائے جے سی بی بلڈوزر کا انتخاب کیا۔
دلہا روایتی عروسی لباس اور سہرا پہنے بلڈوزر پر سوار ہو کر دلہن کے گھر روانہ ہوا تو راستے میں سیکڑوں افراد یہ انوکھا منظر دیکھنے جمع ہو گئے۔
View this post on Instagram
رپورٹ کے مطابق ابتدا میں دلہے کی بارات لگژری گاڑی میں لے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، تاہم عبدالکلام نے بلڈوزر پر جانے کی ضد کر دی۔
اہل خانہ اور دیگر افراد نے اسے فیصلہ بدلنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اپنے فیصلے پر قائم رہا۔
دلہے کی انوکھی سواری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جہاں یہ غیر معمولی بارات لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-18 19:05 بھارت: دلہا لگژری گاڑی چھوڑ کر بلڈوزر پر بارات لے آیا، سب حیران
- T+2h 1 篇 2026-11-18 21:05 بھارت: دلہا لگژری گاڑی چھوڑ کر بلڈوزر پر بارات لے آیا، سب حیران
- T+12h 1 篇 2026-11-19 07:05 بھارت: دلہا لگژری گاڑی چھوڑ کر بلڈوزر پر بارات لے آیا، سب حیران
- T+24h 1 篇 2026-11-19 19:05 بھارت: دلہا لگژری گاڑی چھوڑ کر بلڈوزر پر بارات لے آیا، سب حیران
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- Links #15
- My AI policy [blog]
- Accessibility foundations
- Harvest Moonday
- Everything Is An API Now
- When to use tabindex='0'
- Going Lean
- Death, Growth and Payments: My 18 months as a Rotational Product Manager
- The Case for Standardized Error Handling in Your Web Application’s APIs
- Github and Open-source Is a Boon for the Underprivileged
Current
·
C2
·2026-11





