اسلام آباد: بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار
دوران ڈیوٹی رشوت لیکر بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل افضل احمد کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، بدعنوانی میں ملوث پولیس اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، وردی کی آڑ میں بدعنوانی ناقابلِ برداشت ہے۔
قاضی علی رضا نے کہا کہ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کے لئے اسلام آباد پولیس میں کوئی جگہ نہیں، اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 23:36 اسلام آباد: بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار
- T+2h 1 篇 2026-11-14 01:36 اسلام آباد: بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار
- T+12h 1 篇 2026-11-14 11:36 اسلام آباد: بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار
- T+24h 1 篇 2026-11-14 23:36 اسلام آباد: بھکاری خاتون کو پولیس حراست سے فرار کرانے پر کانسٹیبل گرفتار
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- 강수정, 20년째 '머리 스타일 바꾸라'는 오지랖에 "너나 바꿔”..."이마 좁고 못생겨"
- “수준 차이 더 벌어질 수도 있어” 한일전 12연패에 이승엽 작심발언, APBC 결승전 승리가 절실하다
- '한일전 12연패라니' 또 동점 만들고 5-9 분패, 한국만 한 번도 못 이겼다…대만 잡아도 결승행 모른다 [APBC 리뷰]
- '띠동갑 목사♥' 이유리, 사귀지도 않는 男에 청혼 "먼저 결혼하고 싶다 해"(편스토랑)
- "슈퍼스타 손흥민 있으면 우승 후보!" MLS 오피셜, '에이징 커브' 논란에도 기대 폭발..."플레이오프 주목할 10인" 선정
- 61세 오은영 맞아? ‘사자머리’ 안 하니 동안외모 됐네 “10년은 젊어보여”[핫피플]
- "전화 한 통 없었다" 한국행도 불발, 은퇴하려고 했는데…터너 타임 안 끝났다, 멕시코서 특별한 1년 '현역 연장' 의지
- [사진]문무 장혁, 전쟁의 신 연개소문





