کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ
معروف کینیڈین گلوکار شان مینڈس نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جاری تشدد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تفصیلی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے فلسطینی بچوں اور خاندانوں کی مشکلات پر تشویش ظاہر کی۔
شان مینڈس نے اپنے بیان میں غزہ کی صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ معصوم لوگوں کا قتل عام فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی بچے اور خاندان طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کی ضرورت ہے۔
View this post on Instagram
گلوکار نے مزید کہا کہ وہ خود بھی اس تنازعے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسرے فنکاروں، دوستوں اور مداحوں کو بھی آگاہی حاصل کرنے کی ترغیب دی۔
انہوں نے ان فلاحی اداروں کے نام بھی شیئر کیے جنہیں وہ عطیات دے چکے ہیں جن میں فلسطینی بچوں کا ریلیف فنڈ (پی سی آر ایف)، واٹرمیلون پکچرز اور ووون فیوچرز فنڈ شامل ہیں۔
شان مینڈس نے مداحوں پر زور دیا کہ وہ عطیات دینے، دوسروں کو آگاہ کرنے اور ذمہ دار حکام سے جواب طلب کرنے جیسے اقدامات میں حصہ لیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اجتماعی کوششوں کے ذریعے متاثرہ افراد کی مدد ممکن ہے۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 23:36 کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ
- T+2h 1 篇 2026-11-14 01:36 کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ
- T+12h 1 篇 2026-11-14 11:36 کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ
- T+24h 1 篇 2026-11-14 23:36 کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- مودی سرکار اوربھارتی فضائیہ میں شدید اختلافات اورچپقلش کھل کر سامنے آگئی
- Ποιος είναι ψυχολόγος και ποιος όχι; Τι αλλάζει με το νέο θεσμικό πλαίσιο και τι πρέπει να γνωρίζουν οι πολίτες
- “오스틴 강타자지만 수비 제한적, ML 복귀 어렵다” 美매체 냉정한 평가…200만 달러 계약은 WIN-WIN
- 장혁, 왕좌 찬탈하고 조성하와 살기 어린 만남..피할 수 없는 대결(‘문무’)
- کراچی: گڈاپ میں 9 کروڑ کی ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث زیر حراست ملزمان پولیس کو چکمہ دیکر فرار
- "안세영 있으면 중국·일본 모두 준우승 다툴 뿐" 여제 위상 이 정도... "냉혹한 현실이지만 사실" 中 매체도 인정
- 김우석, ‘닥터X’로 새롭게 쓴 인생캐…연기+매력+화제성 다 잡았다
- 'LG 흐뭇하겠네' 잠실 우타 거포, 도쿄돔도 거뜬했다…그런데 결승전 日 에이스 이미 만나봤다고? 무슨 사연이길래 [오!쎈 도쿄]
- "슈퍼스타 손흥민 있으면 우승 후보!" MLS 오피셜, '에이징 커브' 논란에도 기대 폭발..."플레이오프 주목할 10인" 선정
- Салом алейкум, Таджикистан! Анонсы событий, день в истории, прогноз погоды на 15 ноября 2026 года





