لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا ای ٹینڈر روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا ای ٹینڈر روک دیا،
انڈس شوگر ملز کی درخواست پر جسٹس جواد حسن نے عبوری ریلیف منظور کر لیا، جسٹس جواد حسن نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر و بہتری کے لیے جاری ٹینڈرنگ کا عمل معطل کردیا۔
عدالت نے 9 اکتوبر 2026 کا ای ٹینڈر نوٹس اور کمیٹی کی آئندہ کارروائی روک دی، فیصلے کے مطابق قانون میں کمیٹی کی تشکیل کا مخصوص طریقہ مقرر ہو تو انتظامی حکام اس سے انحراف نہیں کر سکتے، شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے عوامی فنڈز کی تقسیم اور استعمال قانونی قواعد کے مطابق ہونا ضروری ہے۔
عدالت نے انڈس شوگر ملز کی آئینی درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لی، پنجاب حکومت کے متعلقہ حکام کو آئندہ سماعت سے قبل تحریری جوابات جمع کرانے کا حکم دیا، عدالت نے ڈپٹی کمشنر راجن پور اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
عدالت نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن، اجلاسوں کی کارروائی اور فنڈز کی تقسیم کا ریکارڈ طلب کر لیا، ترقیاتی منصوبوں، ٹینڈرنگ کے عمل اور متعلقہ خط و کتابت کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرلیا، عدالت کے مطابق ٹینڈرنگ جاری رہنے سے تیسرے فریق کے حقوق پیدا ہونے کا خدشہ ہے، تیسرے فریق کے حقوق پیدا ہونے سے مستقبل کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد متاثر ہو سکتا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت 9 دسمبر 2026 کو مقرر کر دی۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 23:36 لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا ای ٹینڈر روک دیا
- T+2h 1 篇 2026-11-14 01:36 لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا ای ٹینڈر روک دیا
- T+12h 1 篇 2026-11-14 11:36 لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا ای ٹینڈر روک دیا
- T+24h 1 篇 2026-11-14 23:36 لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ڈویلپمنٹ سیس کے فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا ای ٹینڈر روک دیا
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- 강수정, 20년째 '머리 스타일 바꾸라'는 오지랖에 "너나 바꿔”..."이마 좁고 못생겨"
- “수준 차이 더 벌어질 수도 있어” 한일전 12연패에 이승엽 작심발언, APBC 결승전 승리가 절실하다
- '한일전 12연패라니' 또 동점 만들고 5-9 분패, 한국만 한 번도 못 이겼다…대만 잡아도 결승행 모른다 [APBC 리뷰]
- '띠동갑 목사♥' 이유리, 사귀지도 않는 男에 청혼 "먼저 결혼하고 싶다 해"(편스토랑)
- "슈퍼스타 손흥민 있으면 우승 후보!" MLS 오피셜, '에이징 커브' 논란에도 기대 폭발..."플레이오프 주목할 10인" 선정
- 61세 오은영 맞아? ‘사자머리’ 안 하니 동안외모 됐네 “10년은 젊어보여”[핫피플]
- "전화 한 통 없었다" 한국행도 불발, 은퇴하려고 했는데…터너 타임 안 끝났다, 멕시코서 특별한 1년 '현역 연장' 의지
- [사진]문무 장혁, 전쟁의 신 연개소문





