محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں ایاز صادق نے کہا کہ ہر وزیر اپنی وزارت چلا رہا ہے، ہر ایک کا اپنا کردار ہے، ترمیم آرہی ہے یا نہیں یہ نہیں پوچھتے، جب آئے گی تب پتا چل جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، میرا کام اس وقت شروع ہوگا جب حکومت کہے گی کہ 28 ویں ترمیم آرہی ہے ، ترمیم کو اچھا برا نہیں کہوں گا، میرا کام سہولت فراہم کرنا ہے۔
Timeline
Time Slices
- T0 3 篇 2026-11-15 00:20 میں اور بلاول بھٹو سسٹم ری سیٹ کرنے کے معاملے پر تقریباً ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی صوبوں کے معاملے پر عوامی سروے آچکے اب سیاسی جماعتیں ریفرنڈم کروالیں، محسن نقوی محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق
- T+2h 3 篇 2026-11-15 02:20 میں اور بلاول بھٹو سسٹم ری سیٹ کرنے کے معاملے پر تقریباً ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی صوبوں کے معاملے پر عوامی سروے آچکے اب سیاسی جماعتیں ریفرنڈم کروالیں، محسن نقوی محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق
- T+12h 3 篇 2026-11-15 12:20 میں اور بلاول بھٹو سسٹم ری سیٹ کرنے کے معاملے پر تقریباً ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی صوبوں کے معاملے پر عوامی سروے آچکے اب سیاسی جماعتیں ریفرنڈم کروالیں، محسن نقوی محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق
- T+24h 3 篇 2026-11-16 00:20 میں اور بلاول بھٹو سسٹم ری سیٹ کرنے کے معاملے پر تقریباً ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی صوبوں کے معاملے پر عوامی سروے آچکے اب سیاسی جماعتیں ریفرنڈم کروالیں، محسن نقوی محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق
Conclusion
该事件汇聚 3 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium





