’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
سوشل میڈیا پر ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر نے کامیابی کی ایک اور منزل طے کر لی جب انہیں پہلی بار ایک معروف مٹھائی کے برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا۔
گھریلو ملازمہ کی روزمرہ زندگی، کام کاج اور خاندانی مصروفیات پر ویڈیوز بنانے والی انفلوئنسر نے اپنے منفرد انداز سے سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کی۔ اب وہ ایک مٹھائی کے برانڈ کے اشتہار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں جس میں سوشل میڈیا انفلوئنسر امتُل بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔
View this post on Instagram
اشتہار کی جھلکیاں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ڈی ایچ اے والی میڈ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ متعدد مداحوں نے انہیں مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کامیابیوں کی دعا کی۔
حال ہی میں ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ میں بھی ڈی ایچ اے والی میڈ نے معروف یوٹیوبر اقرا کنول کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اہم اعزاز حاصل کیا تھا۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 00:20 ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
- T+2h 1 篇 2026-11-15 02:20 ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
- T+12h 1 篇 2026-11-15 12:20 ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
- T+24h 1 篇 2026-11-16 00:20 ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- مودی سرکار اوربھارتی فضائیہ میں شدید اختلافات اورچپقلش کھل کر سامنے آگئی
- Ποιος είναι ψυχολόγος και ποιος όχι; Τι αλλάζει με το νέο θεσμικό πλαίσιο και τι πρέπει να γνωρίζουν οι πολίτες
- “오스틴 강타자지만 수비 제한적, ML 복귀 어렵다” 美매체 냉정한 평가…200만 달러 계약은 WIN-WIN
- 장혁, 왕좌 찬탈하고 조성하와 살기 어린 만남..피할 수 없는 대결(‘문무’)
- کراچی: گڈاپ میں 9 کروڑ کی ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث زیر حراست ملزمان پولیس کو چکمہ دیکر فرار
- "안세영 있으면 중국·일본 모두 준우승 다툴 뿐" 여제 위상 이 정도... "냉혹한 현실이지만 사실" 中 매체도 인정
- 김우석, ‘닥터X’로 새롭게 쓴 인생캐…연기+매력+화제성 다 잡았다
- 'LG 흐뭇하겠네' 잠실 우타 거포, 도쿄돔도 거뜬했다…그런데 결승전 日 에이스 이미 만나봤다고? 무슨 사연이길래 [오!쎈 도쿄]
- "슈퍼스타 손흥민 있으면 우승 후보!" MLS 오피셜, '에이징 커브' 논란에도 기대 폭발..."플레이오프 주목할 10인" 선정
- Салом алейкум, Таджикистан! Анонсы событий, день в истории, прогноз погоды на 15 ноября 2026 года





