پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا وظائف میں اضافہ نہ ملنے پر بائیکاٹ اور احتجاجی دھرنا
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک بار پھر ماہانہ وظائف میں 15 فیصد اضافہ نہ ملنے پر اسپتال میں ڈیوٹی سے بائیکاٹ کردیا۔
ہاؤس آفیسرز ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں انتظامی بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جس میں شدید نعرے بازی کی گئی۔
احتجاجی ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ صوبے کے تمام ایم ٹی آئیز اسپتالوں میں ہاوس آفیسرز کو 15 فیصد اضافہ کے ساتھ ماہانہ وظائف دیے جارہے ہیں، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 184 ہاوس آفیسر ڈاکٹروں کو اس اضافے سے محروم کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔
ڈاکٹر بریال نے کہا کہ ایل آر ایچ انتظامیہ فنڈز نہ ہونے کا بہانہ بنارہی ہے، اسپتال انتظامیہ اس اضافے کے لیے خود فنڈز کا اہتمام کرے۔
انہوں نے کہا کہ ابھی صرف الیکٹو سروسز کا بائیکاٹ ہے، اضافہ نہ دیا گیا تو مکمل احتجاجی بائیکاٹ ہوگا، خیبرپختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظائف میں 15 فیصد کی منظوری دے رکھی ہے۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 23:51 پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا وظائف میں اضافہ نہ ملنے پر بائیکاٹ اور احتجاجی دھرنا
- T+2h 1 篇 2026-11-14 01:51 پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا وظائف میں اضافہ نہ ملنے پر بائیکاٹ اور احتجاجی دھرنا
- T+12h 1 篇 2026-11-14 11:51 پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا وظائف میں اضافہ نہ ملنے پر بائیکاٹ اور احتجاجی دھرنا
- T+24h 1 篇 2026-11-14 23:51 پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا وظائف میں اضافہ نہ ملنے پر بائیکاٹ اور احتجاجی دھرنا
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- 강수정, 20년째 '머리 스타일 바꾸라'는 오지랖에 "너나 바꿔”..."이마 좁고 못생겨"
- “수준 차이 더 벌어질 수도 있어” 한일전 12연패에 이승엽 작심발언, APBC 결승전 승리가 절실하다
- '한일전 12연패라니' 또 동점 만들고 5-9 분패, 한국만 한 번도 못 이겼다…대만 잡아도 결승행 모른다 [APBC 리뷰]
- '띠동갑 목사♥' 이유리, 사귀지도 않는 男에 청혼 "먼저 결혼하고 싶다 해"(편스토랑)
- [사진]문무 장혁, 전쟁의 신 연개소문
- "슈퍼스타 손흥민 있으면 우승 후보!" MLS 오피셜, '에이징 커브' 논란에도 기대 폭발..."플레이오프 주목할 10인" 선정
- 61세 오은영 맞아? ‘사자머리’ 안 하니 동안외모 됐네 “10년은 젊어보여”[핫피플]
- "전화 한 통 없었다" 한국행도 불발, 은퇴하려고 했는데…터너 타임 안 끝났다, 멕시코서 특별한 1년 '현역 연장' 의지





