پاکستان خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل
سی جی ٹی این کے مطابق شین ژو 24 خلائی مشن میں پاکستانی خلا باز بھی شامل ہوگا۔
پاکستان کے لئے تاریخی دن ہے جب کہ پاکستان کے خلائی سفر کا آغاز ہونے جا رہا ہے، پاکستان کے خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل ہے، پاکستان کے پہلے خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار ہے، پاکستانی خلا باز بطور "پے لوڈ اسپیشلسٹ" مشن میں شامل ہیں۔
پاکستانی خلاباز چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے، چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے پاکستانی خلا باز کی شینزو 24 خلائی جہاز کے ذریعے تیانگونگ اسپیس اسٹیشن روانگی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
2 پاکستانی امیدوار محمد ذیشان علی اور خرم داؤد نے چین میں اپنی خلائی تربیت کامیابی سے مکمل کر چکے ہیں، تربیت مکمل کرنے والے دونوں امیدواروں میں سے ایک خلا باز اس تاریخی مشن پر روانہ ہوں گے۔
چینی خلائی ادارے کی جانب سے "شینزو-24" مشن کا باضابطہ لوگو بھی جاری ہے، مشن کے لوگو میں پاکستان کا قومی پھول "چنبیلی" خصوصی طور پر شامل ہے، چنبیلی کے پھول کی شمولیت پاکستان اور چین کی لازوال دوستی، قریبی تعاون اور زمین سے خلا تک پھیلی شراکت داری کی علامت ہے۔
تاریخی کامیابی پاکستان کے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام اور خلائی تحقیق کے سفر میں بڑا قدم ہے، شینزو 24 خلا کے پُرامن استعمال اور سائنسی و تکنیکی صلاحیتوں کے فروغ میں پاک چین بڑھتے ہوئے تعاون کی عکاس ہے۔
چینی خلائی ادارے نے کہا کہ چین کے شین ژو 24 انسان بردار خلائی مشن کی تیاری جاری ہے جب کہ جلد لانچ کیا جائے گا، پاکستانی خلا باز شین ژو 24 مشن میں بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ فرائض انجام دیں گے۔
چین کے انسان بردار خلائی پروگرام میں پہلی بار کسی غیر ملکی خلا باز کی شمولیت ہوگی، پاکستانی خلا باز کی خلائی مشن میں شمولیت پاکستان اور چین کے خلائی تعاون میں اہم پیش رفت ہے، - شین ژو 24 مشن چین کے خلائی پروگرام میں بین الاقوامی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
Event trace
Timeline
- پاکستانی خلا باز چین کے شین ژو 24 خلائی مشن کا حصہ ہوگا، تاریخ رقم کرنے کی تیاری 转载
- Pakistani astronaut set to become 1st international visitor to China's Tiangong space station this month 转载
- نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے 整合
- Chinese space station to welcome first foreign astronaut 转载
Time Slices
- T0 6 篇 2026-11-18 16:34 Chinese space station to welcome first foreign astronaut نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے Pakistani astronaut set to become 1st international visitor to China's Tiangong space station this month پاکستان خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل پاکستانی خلا باز چین کے شین ژو 24 خلائی مشن کا حصہ ہوگا، تاریخ رقم کرنے کی تیاری
- T+2h 6 篇 2026-11-18 18:34 Chinese space station to welcome first foreign astronaut نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے Pakistani astronaut set to become 1st international visitor to China's Tiangong space station this month پاکستان خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل پاکستانی خلا باز چین کے شین ژو 24 خلائی مشن کا حصہ ہوگا، تاریخ رقم کرنے کی تیاری
- T+12h 6 篇 2026-11-19 04:34 Chinese space station to welcome first foreign astronaut نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے Pakistani astronaut set to become 1st international visitor to China's Tiangong space station this month پاکستان خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل پاکستانی خلا باز چین کے شین ژو 24 خلائی مشن کا حصہ ہوگا، تاریخ رقم کرنے کی تیاری
- T+24h 6 篇 2026-11-19 16:34 Chinese space station to welcome first foreign astronaut نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے Pakistani astronaut set to become 1st international visitor to China's Tiangong space station this month پاکستان خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل پاکستانی خلا باز چین کے شین ژو 24 خلائی مشن کا حصہ ہوگا، تاریخ رقم کرنے کی تیاری
Conclusion
该事件汇聚 5 个来源,平均可信度 46%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Cypress vs Playwright; Browser Included
- Upgrade Cypress To TypeScript v6
- Liquid storefronts now start loading 29% faster
- Migrating From Cypress.env To cy.env and Cypress.expose Methods
- Is your browser up to date?
- GPU giants throw HPC users some tasty crumbs
- Cypress Cloud Test Triage Using AI
- Testing A11y Using Cypress And wick-a11y Plugin
- Cypress cy.prompt Vs Recording Vs Coding
- Run GPU-Powered Black Hole Interferometry with NVIDIA cuPhoton





