مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
ایف بی آر نے مشروبات تیار کرنے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اس نظام کی تنصیب اور دیکھ بھال کے لیے منظور شدہ کمپنیوں کی تعداد بڑھا کر 7 کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کو فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی منظور شدہ کمپنیوں میں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن بھی شامل ہے۔
متعلقہ صنعتیں الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کے لیے ایف بی آر کی منظور شدہ کسی بھی کمپنی کی خدمات حاصل کرسکیں گی۔ اس نظام کا اطلاق بوتلوں میں فروخت ہونے والے پانی، پیکٹ والے جوس، دودھ اور دیگر مشروبات کی پیداوار پر ہوگا۔
ایف بی آر کے مطابق مشروبات تیار کرنے والی تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو نئے احکامات پر عمل درآمد کرنا ہوگا، جبکہ منظور شدہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل نہ ہونے والی صنعتیں بھی اس پابندی سے مستثنیٰ نہیں ہوں گی۔
الیکٹرانک مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے مشروبات کی پیداوار کی نگرانی اور ٹیکس نظام میں شفافیت لانے میں مدد ملے گی۔
Event trace
Time Slices
- T0 2 篇 2026-11-18 16:08 ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
- T+2h 2 篇 2026-11-18 18:08 ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
- T+12h 2 篇 2026-11-19 04:08 ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
- T+24h 2 篇 2026-11-19 16:08 ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- DOM State Clarity With cy.depends Command
- What Needs To Retry
- Migrating From Cypress.env To cy.env and Cypress.expose Methods
- Implicit Assertions Are More Readable
- Can't Stop, Won't Stop
- Has It Not Happened Yet
- Cypress cy.prompt Vs Recording Vs Coding
- Testing A11y Using Cypress And wick-a11y Plugin
- Cypress Cloud Test Triage Using AI
- When It Reloads





