اینکر ربیعہ احسن قتل کیس؛ ملزم شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
اینکر ربیعہ احسن کے پراسرار قتل کیس میں گرفتار شوہر احسن طاہر کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
ملزم شوہر احسن طاہر کو سینئر سول جج نصراللہ وٹو کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت جج نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ تفتیش کہاں تک پہنچی ہے، جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ تفتیش مکمل ہوگئی ہے۔ جج نے پوچھا کہ پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیا ہے؟ تفتیشی افسر نے بتایا کہ جی ہوگیا ہے۔
عدالت نے پولی گرافک ٹیسٹ کے نتائج سے متعلق سوال کیا تو تفتیشی افسر سب انسپکٹر منتظر شاہ نے بتایا کہ پولی گرافک ٹیسٹ رپورٹ دو تین روز تک مل جائے گی۔ اس پر عدالت نے کہا کہ ٹھیک ہے، جب تفتیش مکمل ہے تو ملزم کو جیل بھیجتا ہوں، تفتیشی افسر نے بھی کہا کہ اب ملزم کی ضرورت نہیں، جیل بھیج دیا جائے۔
عدالت نے ملزم احسن طاہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجتے ہوئے یکم دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے آئندہ تاریخ پر ربیعہ احسن قتل کیس کا چالان بھی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
آج سماعت کے موقع پر ملزم کا عدالتی آفس میں بائیومیٹرک بھی کرایا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف استعمال شدہ پستول کے غیر قانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج ہے۔
واضح رہے کہ ملزم شوہر احسن طاہر نے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل کیا ہے، جبکہ عدالت میں پیشی کے موقع پر ملزم انتہائی ہشاش بشاش، خوش اور خوش لباس دکھائی دے رہا تھا۔
Event trace
Timeline
- Anchorperson Rabia Ahsan's husband gets four more days in police custody 整合
- راولپنڈی: اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: گرفتار شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 整合
- ملازمہ نے تعلقات کا الزام لگایا تو ربیعہ سے جھگڑا ہوا‘، شوہر کا ازدواجی زندگی سے متعلق اہم بیان 整合
- ربیعہ احسن قتل کی تفتیش جاری، مذاق میں اہلیہ پر پسٹل تان کر ٹریگر دبادیا، موبائل کا تجزیہ کرلیا گیا 整合
- اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل 转载
Time Slices
- T0 7 篇 2026-11-18 16:39 اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ربیعہ احسن قتل کی تفتیش جاری، مذاق میں اہلیہ پر پسٹل تان کر ٹریگر دبادیا، موبائل کا تجزیہ کرلیا گیا ملازمہ نے تعلقات کا الزام لگایا تو ربیعہ سے جھگڑا ہوا‘، شوہر کا ازدواجی زندگی سے متعلق اہم بیان راولپنڈی: اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: گرفتار شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Anchorperson Rabia Ahsan's husband gets four more days in police custody اینکر ربیعہ احسن قتل کیس؛ ملزم شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
- T+2h 7 篇 2026-11-18 18:39 اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ربیعہ احسن قتل کی تفتیش جاری، مذاق میں اہلیہ پر پسٹل تان کر ٹریگر دبادیا، موبائل کا تجزیہ کرلیا گیا ملازمہ نے تعلقات کا الزام لگایا تو ربیعہ سے جھگڑا ہوا‘، شوہر کا ازدواجی زندگی سے متعلق اہم بیان راولپنڈی: اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: گرفتار شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Anchorperson Rabia Ahsan's husband gets four more days in police custody اینکر ربیعہ احسن قتل کیس؛ ملزم شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
- T+12h 7 篇 2026-11-19 04:39 اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ربیعہ احسن قتل کی تفتیش جاری، مذاق میں اہلیہ پر پسٹل تان کر ٹریگر دبادیا، موبائل کا تجزیہ کرلیا گیا ملازمہ نے تعلقات کا الزام لگایا تو ربیعہ سے جھگڑا ہوا‘، شوہر کا ازدواجی زندگی سے متعلق اہم بیان راولپنڈی: اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: گرفتار شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Anchorperson Rabia Ahsan's husband gets four more days in police custody اینکر ربیعہ احسن قتل کیس؛ ملزم شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
- T+24h 7 篇 2026-11-19 16:39 اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ربیعہ احسن قتل کی تفتیش جاری، مذاق میں اہلیہ پر پسٹل تان کر ٹریگر دبادیا، موبائل کا تجزیہ کرلیا گیا ملازمہ نے تعلقات کا الزام لگایا تو ربیعہ سے جھگڑا ہوا‘، شوہر کا ازدواجی زندگی سے متعلق اہم بیان راولپنڈی: اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: گرفتار شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Anchorperson Rabia Ahsan's husband gets four more days in police custody اینکر ربیعہ احسن قتل کیس؛ ملزم شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
Conclusion
该事件汇聚 6 个来源,平均可信度 47%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Cypress vs Playwright; Browser Included
- Upgrade Cypress To TypeScript v6
- Liquid storefronts now start loading 29% faster
- Migrating From Cypress.env To cy.env and Cypress.expose Methods
- Is your browser up to date?
- GPU giants throw HPC users some tasty crumbs
- Cypress Cloud Test Triage Using AI
- Testing A11y Using Cypress And wick-a11y Plugin
- Cypress cy.prompt Vs Recording Vs Coding
- Run GPU-Powered Black Hole Interferometry with NVIDIA cuPhoton





