Current
·
C2
·2026-11
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسکینڈل کے بعد نیب متحرک
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسکینڈل کے بعد نیب متحرک ہوگیا جب کہ سابق سی ڈی اے فنانس ایڈوائزر اظہر علی چوہدری کو نیب نے طلب کر لیا۔
اظہر علی چوہدری کی جانب سے نیب کال اپ نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت تک درخواست گزار کے خلاف تادیبی کاروائی سے روک دیا۔
عدالت کا درخواست گزار کو نیب انویسٹیگیشن جوائن کرنے کا حکم دیا، جسٹس خادم حسین سومرو نے دو صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ نیب کال اپ نوٹس غیر قانونی ہے، 2019 میں ریٹائرڈ ہو چکا ہوں، بطور فنانس ایڈوائزر قانون کے مطابق کام کیا، نیب کال اپ نوٹس کو کالعدم قرار دیا جائے۔
عدالت نے نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں نوٹس کرتے ہوئے 8 دسمبر تک جواب طلب کر لیا
Find Your Interest
- عالمی عدالت میں روہنگیا مسلم نسل کشی کا فیصلہ اسرائیل کیلیے خطرے کی گھنٹی؛ ماہر قانون
- USA TODAY writer argues Lincoln Riley is running out of time at USC
- ‘Happily dissatisfied’: Rachin Ravindra recalls ‘stress-inducing’ experience of playing for CSK alongside MS Dhoni
- 30% off fragrance diffusers & refills at Target {TODAY ONLY!}
- حوثیوں کا آرامکو کے بعد سعودی عرب پر دوسرا بڑا حملہ؛ بلند ترین عمارت بھی نشانے پر
- From losing it all to a $1 billion valuation: How Motorway’s CEO bounced back from failure
- 44 جامعات میں کمپیوٹنگ کے داخلے پہلے ہی بند ، ایچ ای سی نے اسکل کمپیٹینسی ٹیسٹ کا پھر اعلان کردیا
- اسرائیل میں انتہاپسند یہودیوں کا مسجد پر آتش گیر مادے سے حملہ؛ آگ بھڑک اُٹھی
- İsmi bahis soruşturmasında yer almıştı: Zorbay Küçük geri döndü!
- USC Trojans cannot look past Maryland before playing UCLA
Current
·
C2
·2026-11





