Current
·
C2
·2026-11
متبادل ادویات کی تیاری اور فروخت کو قانونی ضوابط کے تحت لانے کا فیصلہ
متبادل ادویات کی تیاری اور فروخت کو قانونی ضوابط کے تحت لانے کا فیصلہ کیا۔
ڈریپ نے متبادل ادویات کیلئے باضابطہ قوانین اور کوالٹی کنٹرول پیرامیٹرز تیار کر لیے، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے میمورنڈم جاری کر دیا۔
وٹامنز، ملٹی وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس شعبہ بھی ریگولیٹری نظام میں شامل کر لیا گیا، میمورنڈم میں وٹامنز، ملٹی وٹامنز اور فوڈ سپلیمنٹس کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار دیا گیا، متبادل ادویات کے مینوفیکچرنگ لائسنس کیلئے 6 ماہ کی مہلت مقرر کی گئی، متبادل ادویات کی رجسٹریشن کیلئے 18 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔
ہومیوپیتھک سمیت تمام روایتی ادویات کی تیاری، فروخت کیلئے قوانین پر عملدرآمد لازم قرار دیا گیا، پاکستان میں 600 مینوفیکچرنگ یونٹس متبادل ادویات تیار کررہے ہیں، ملک میں ایک ہزار امپورٹرز متبادل ادویات درآمد کررہے ہیں۔
Find Your Interest
- Penyuluh Agama dan Densus 88 Kolaborasi Dampingi Eks Napiter
- Fenerbahçe'de sürpriz Vedat Muriqi gelişmesi
- League of Legends’ta Yeni Bir Dönem Başlıyor
- UTEP vs Air Force Prediction: Can the Falcons Make A Mountain West Move?
- Galatasaray'ın Oulai planı netleşti! Teklifin detayları belli oldu
- لاہور: جرم میں سہولت کاری، انویسٹی گیشن ونگ کا اہلکار ساتھیوں سمیت گرفتار
- Bruins Postgame: ‘That’s More Us,’ The Difference in Detroit
- engraved stainless steel and magnetic leather pieces compose wall-mounted geometric chess set
- ہیلتھ سروسز پاکستان میں ویکسین خریداری کرپشن کیس:شریک ملزمہ ڈاکٹر شازیہ سیف اللہ کی ضمانت منظور
- No. 7 UCLA escapes upset from CSUF thanks to Trent Perry's heroics
Current
·
C2
·2026-11





