Pakistan
سال 2017 میں میانمار فوج کی آپریشن میں مسلم نسل کشی کی گئی جس کیخلاف مغربی افریقی ملک گیمبیا نے مقدمہ دائر کیا تھا
سیس عائد کرنا وفاقی حکومت کا اختیار ہے صوبوں کا نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا مختصر فیصلہ
وزیراعظم نے قطر کے معزز مہمان کا پاکستان کے پہلے دورے پر پرتپاک خیرمقدم کیا
فضل الرحمان کے ساتھی مفتی ابرار نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن فور میں غیر قانونی اجتماع کیا اور سڑک بند کی، مقدمہ
سونل دینوشا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا رہا
ایم کیو ایم کے وزرا کے زہر انگیز بیانات اور طرزِ سیاست پر بھی سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے
Sharjeel Memon warns opposing demonstrations could trigger clashes and unrest in province
PM Shehbaz witnesses signing of MoU between Qatar's Lekhwiya and Pakistan's Federal Constabulary in Islamabad
Recalls Pakistan's near-default situation in 2023, says the country's economic position has since improved
PAA says Pakistan’s airspace remains closed to all civil and military aircraft
Khalid Maqbool Siddiqui says demand has grown beyond urban Sindh; party postpones Nov 29 rally over security concerns
He appeared to downplay such a threat, saying "I don't think so" when asked if people in the capital should be alarmed
پولیس نے کہا کہ 11 سالہ امجد پر مالک کے بیٹے فیضان نے چائے لیٹ بنانے پر سرزنش کی
سابق سی ڈی اے فنانس ایڈوائزر اظہر علی چوہدری کو نیب نے طلب کر لیا
کھاد ڈیلرز کے خلاف 7 دنوں میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا، زائد قیمت پر کھاد فروخت کرنے والوں کے لائسنس منسوخ ہوں گے
عدالت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ اور مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے مثالی فیصلہ سنا دیا
رات گئے اور صبح کے اوقات میں حدِ نگاہ متاثر ہونے اور ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا خدشہ ہے
سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا، امیر جماعت اسلامی کراچی
وائرل ویڈیو میں قبیلے کے افراد کو تیر کمان اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے، جو اشاروں سے خوراک مانگ رہے تھے۔
شکایت کنندہ کے اکاؤنٹ سے دو ٹیکس ادوار کے جعلی گوشوارے جمع، ریکارڈ شدہ آئی پی ایڈریسز انڈونیشیا اور یو اے ای کے نکلے
ربیعہ احسن کی موت ایک حادثہ تھی، عدالت احسن طاہر کو ضمانت پر رہا کرے تو ہمیں اعتراض نہیں، اہلخانہ کا بیان حلفی
Both vehicles caught fire after the collision on Makran Coastal Highway, trapping passengers inside the coach
Stresses modernisation, indigenous weapons & multi-domain capabilities as key to meeting evolving security challenges
قینچی کی دھار بہتر بنانے کے لیے مخصوص شارپننگ اسٹون یا مناسب سینڈ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے
سسٹم کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے نہ کیا تو ہارڈ ری سیٹ ہو جائے گا، اشتر اوصاف
میچ کے پانچویں روز بنگلادیشی ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ابھی تک اس ہیلمٹ کی تیاری، حفاظتی سرٹیفکیٹ یا حادثاتی تجربات کا کوئی مستند ثبوت سامنے نہیں آیا۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو امریکی صدر پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں
تینوں عالمی رہنماؤں کی اس تاریخی ملاقات کے بعد تاحال کسی بڑے معاہدے یا ٹھوس پیش رفت کا باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا
فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں پیلی لکیر کے قریب، خاص طور پر 660، 661 اور 666 کے علاقوں میں فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے